Click the passage and start typing on your normal keyboard — no Urdu keyboard needed, we convert as you type. Already have one installed? That works too.
All Keys — free Urdu typing practice, no account needed.
اس سبق میں شفٹ دباتے ہوئے کوئی حرف دبائیں گے۔
شفٹ کا بٹن چھوٹی انگلی سے دبائیں گے۔
ایک ہاتھ سے شفٹ کا بٹن اور دوسرے ہاتھ سے دوسرا بٹن دبائیں گے۔
دائیں ہاتھ سے شفٹ تو بائیں ہاتھ سے بٹن۔
الٹے ہاتھ سے شفٹ تو دائیں ہاتھ سے بٹن۔
اگر آپ نے شفٹ کے ساتھ h دبانا ہے تو پہلے الٹے ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے شفٹ دبائیں گے، اس کو دبائے رکھنے کے ساتھ پھر دائیں کی شہادت کی انگلی سے h پریس کریں گے۔
یعنی ایک ہاتھ سے شفٹ اور دوسرے ہاتھ سے بٹن دبائیں گے۔
اس کو اچھی طرح سمجھ لیں۔
A thorough drill for every key in the home row with shift: doubles, pairs, left and right hand groups, rolls and mixed patterns. Take your time, keep your fingers on the row and use the 5 minute timer.